Tariq Iqbal Haavi
Member
- Joined
- Nov 3, 2020
- Messages
- 103
کیا جال بُنا ہے پلکوں کا، اَبرُو تلوار سے تیکھے ہیں
جو دیکھے اِنھیں شکار بَنے، یہ داﺅ کہاں سے سیکھے ہیں؟
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
جو دیکھے اِنھیں شکار بَنے، یہ داﺅ کہاں سے سیکھے ہیں؟
(شاعر: طارق اقبال حاوی)