ایک شعر ۔ ۔ ۔ سنوں جو خواب بچے کا

Joined
Nov 3, 2020
Messages
103
سنوں جو خواب بچے کا، تو میری آنکھ بھر آئے
مجھے کیوں روز سپنے میں، اَمّاں روٹی نظر آئے؟
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
 
Back
Top