Ali Raza liaqat
Administrator
- Joined
- Apr 9, 2020
- Messages
- 58
ھلیان گجرات
کوٹلہ والو
رب کا واسطہ ہے اسپین میں بے بس بھائ کی چیخیں سن لو جس کا لاڈلا بھائ کل جان کی بازی ھار گیا آج والد کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر انکو ھاسپٹل شفٹ کر دیا گیا
خدارا اپنے آپ پر نہیں تو اپنے پیاروں پہ رحم کر لیں
کل ہمارے پیارے بھائ ماں باپ کے کڑیل بیٹے خرم سجاد کی کرونا سے وفات ہو گئی
شام کو اس کے آبائ قبرستان میں اسکی تدفین ریسکیو کے عملے نے کی
خون کے رشتوں میں سے بھی کسی کو پاس آنے کی اجازت نہ تھی
اس کے اھل خانہ اور عزیزوں کے کم و بیش 15 افراد کے سیمپل بھجوائے گئے
سب کی رپورٹس نیگیٹو
صرف خرم کے والد کی رپورٹ پازیٹیو آ گئی جن کی عمر 73 سال یے گردے ان کے کام نہیں کرتے
جانتے ہیں ابھی ان بزرگوں کو ریسکیو کی ٹیم ھاسپٹل لے گئی ہے
کیسے بتاوں ان کا بڑا بیٹا عامر ملک اسپین سے فون پر کس طرح دھاڑیں مار مار رو رہا ہے کہ بھائ تو بچا نہیں میرے والد کو بچا لو
میرے خدایا
یہ کیسی آزمائش یے اس گھرانے پہ
پتہ ہے کرونا سے جان کی بازی ھارنے والا خرم سجاد کیوں آیا تھا بارسلونا سے پاکستان
صرف اپنے والد گرامی کی تیمار داری کی خاطر
بھائیوں کو خبر ہوئ کہ والد صاحب کی صحت زیادہ خراب یے تو خرم سے رہا نہ گیا یہ پاکستان آ گیا
یہاں آ کر عزیز بھٹی شہید ہاسپٹل گجرات اپنا ٹیسٹ کروانے گیا تو سیمپل بھیج کر داخل کر لیا گیا رپورٹ پازیٹیو آ گئی
19 دن یہ جنگ لڑتے لڑتے ھار گیا
آج والد گرامی کی رپورٹ پازیٹیو آنے پر ان کو ھاسپٹل منتقل کر دیا گیا
قیامت سی قیامت ہے اس گھرانے پہ
ایک بیٹا لحد میں اتر گیا
ایک پردیس میں مجبور کہ آ بھی نہیں سکتا
اس ماں کا سوچو جس کے پاس کوئ بھی نہیں جو دلاسہ دے
رحم اے خالق و مالک رحم
لوگو خدا کا واسطہ ہے
کرونا کو مذاق نہ لو
اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کے ساتھ مت کھیلو
بازاروں سڑکوں پہ تماشا ختم کر دو