وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم لیپ ٹاپ پاور آن نہ ہونے کا مسئلہ

Wazir Ali

New Member
Joined
Jun 4, 2021
Messages
3
Y11C ماڈل
وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم والی ہائیر لیپ ٹاپ میں پاور آن نہیں ہوتا میں ایک میکنیک ہوں لیکن یہ لیپ ٹاپ پہلی بار کھولا ہے کسی ماہر کی رائے درکار ہے شکریہ
 
Back
Top