وصوف پیپلزپارٹی کوٹ ڈیجی تعلقہ ضلع خیر پور کے صدر ہیں۔ ساتھ ہی محکمہء مال یعنی روینیو میں افسر بھی لگے ہوئے۔ حال ہی سے ایران سے واپس پہنچے ہیں۔ کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر سکھر قرنطینہ میں "چھوڑے" گئے تھے۔ خبر سن کر سندھ کے سچی مچی کے پٹواری/تپیدار پہنچ گئے زیارت فرمانے اور سیلفیاں چھکنے۔
ثابت ہوا کہ کورونا کے پھیلنے کا ایک اور بڑا سبب خوشامد بھی ہے۔
ثابت ہوا کہ کورونا کے پھیلنے کا ایک اور بڑا سبب خوشامد بھی ہے۔
Last edited: