teachers day quotes

  1. Tariq Iqbal Haavi

    اساتذہ کرام کے عالمی دن پر چندسطریں ۔۔۔

    "استاد ایک ایسی ہستی کا نام ہے جو کہ ایک آفتاب کی مانند ہوتی ہے، اور آفتاب بھی ایسا جو غروب ہونے سے پہلے اپنی ہستی کے ذروں یعنی تعلیمات، خدمات اور تربیت سے حقیر ذروں یعنی شاگردوں میں روشنی بھر کر انہیں روشن ستاروں میں تبدیل کر جاتا ہے" اللہ کریم میرے اساتذہ کرام کو اچھی صحت والی لمبی عمر عطا...
Back
Top