hussain poetry

  1. Tariq Iqbal Haavi

    کبھی جب حق و باطل سے کسی کو چننا پڑ جائے

    کبھی جب حق و باطل سے کسی کو چننا پڑ جائے ڈٹا رہتا ہےحق پر جو، جہاں میں باقی رہتا ہے میں نے سیکھا ہے، دیکھا ہے سرِ حسینؑ سے حاوی کٹ کر بھی جو نیزے پر کلمہء حق ہی کہتا ہے (طارق اقبال حاوی)
Back
Top