ecp

  1. raheemjamali

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو محفوظ کیسے بنایا جاسکتا ہے؟ رحیم جمالی

    ان دنوں ہم اگر قومی منظر نامے پر نظر ڈالیں تو ہمیں احساس ہوگا کہ سب سے اہم خبر یہ ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن اصلاحات چاہتی ہے اور حکومت کے لیے سب سے اہم مہرہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہے۔ حکومتی مشکلات میں اضافہ تب ہوا جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا۔...
Back
Top